Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 13

  1. وَّ حَنَانًا مِّنْ لَّدُنَّا وَ زَكٰوةً١ؕ وَ كَانَ تَقِیًّاۙ﴿13﴾

    1. وَّحَنَانًااور شفقت
    2. مِّنْ لَّدُنَّااپنے پاس سے
    3. وَزَكٰوةًاور پاکیزگی
    4. وَكَانَاور وہ تھا
    5. تَقِيًّاپرہیزگار
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اپنی طرف سے اس کو نرم دلی 11 اور پاکیزہ عطا کی، اور وہ بڑا پرہیز گار
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة مَرْیَم 11 اصل میں لفظ حنان استعمال ہوا ہے جو قریب قریب مامتا کا ہم معنی ہے۔ یعنی ایک ماں کو جو غایت درجے کی شفقت اپنی اولاد پر ہوتی ہے، جس کی بنا پر وہ بچے کی تکلیف پر تڑپ اٹھتی ہے۔ وہ شفقت حضرت یحییٰ کے دل میں بندگان خدا کے لیئے پیدا کی گئی تھی۔