تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 28
Tafseerیٰۤاُخْتَ هٰرُوْنَ مَا كَانَ اَبُوْكِ امْرَاَ سَوْءٍ وَّ مَا كَانَتْ اُمُّكِ بَغِیًّاۖۚ﴿28﴾
- يٰٓاُخْتَ هٰرُوْنَاے ہارون کی بہن
- مَانہ
- كَانَتھا
- اَبُوْكِتیرا باپ
- امْرَاَآدمی
- سَوْءٍبرا
- وَّاور
- مَا كَانَتْنہ تھی
- اُمُّكِتیری ماں
- بَغِيًّابدکار
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے ہارون کی بہن، 19 نہ تیرا باپ کوئی آدمی تھا اور نہ تیری ماں ہی کوئی بدکار عورت تھی۔“ 191
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة مَرْیَم 19 (الف)
جو لوگ حضرت عیسیٰ کی معجزانہ پیدائش کے منکر ہیں وہ آخر اس بات کی کیا معقول توجیہہ کرسکتے ہیں کہ حضرت مریم کے بچہ لئے ہوئے آنے پر قوم کیوں چڑھ کر آئی اور ان پر یہ طعن اور ملامت کی بوچھاڑ اس نے کیوں کی ؟