تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 34
ذٰلِكَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ١ۚ قَوْلَ الْحَقِّ الَّذِیْ فِیْهِ یَمْتَرُوْنَ﴿34﴾
- ذٰلِكَیہ
- عِيْسَىعیسیٰ
- ابْنُ مَرْيَمَابن مریم
- قَوْلَبات
- الْحَقِّسچی
- الَّذِيْ فِيْهِوہ جس میں
- يَمْتَرُوْنَوہ شک کرتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ ہے عیسٰی ابن مریم اور یہ ہے اُس کے بارے میں وہ سچی بات جس میں لوگ شک کر رہے ہیں