تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 54
وَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ اِسْمٰعِیْلَ١٘ اِنَّهٗ كَانَ صَادِقَ الْوَعْدِ وَ كَانَ رَسُوْلًا نَّبِیًّاۚ﴿54﴾
- وَاذْكُرْاور یاد کرو
- فِي الْكِتٰبِکتاب میں
- اِسْمٰعِيْلَاسمعیل
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَتھے
- صَادِقَ الْوَعْدِوعدہ کا سچا
- وَكَانَاور تھے
- رَسُوْلًارسول
- نَّبِيًّانبی
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اس کتاب میں اسماعیلؑ کا ذکر کرو وہ وعدے کا سچا تھا اور رسُول نبی تھا