Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 70

  1. ثُمَّ لَنَحْنُ اَعْلَمُ بِالَّذِیْنَ هُمْ اَوْلٰى بِهَا صِلِیًّا﴿70﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. لَنَحْنُالبتہ
    3. اَعْلَمُخوب واقف
    4. بِالَّذِيْنَان سے جو
    5. هُمْوہ
    6. اَوْلٰى بِهَازیادہ مستحق اس میں
    7. صِلِيًّاداخل ہونا
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر یہ ہم جانتے ہیں کہ ان میں سے کون سب سے بڑھ کر جہنم میں جھونکے جانے کا مستحق ہے