Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 79

  1. كَلَّا١ؕ سَنَكْتُبُ مَا یَقُوْلُ وَ نَمُدُّ لَهٗ مِنَ الْعَذَابِ مَدًّاۙ﴿79﴾

    1. كَلَّاہرگز نہیں
    2. سَنَكْتُبُاب ہم لکھ لیں گے
    3. مَا يَقُوْلُوہ جو کہتا ہے
    4. وَنَمُدُّاور ہم بڑھا دینگے
    5. لَهٗاس کو
    6. مِنَ الْعَذَابِعذاب سے
    7. مَدًّااور لمبا
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہر گز نہیں، جو کچھ یہ بکتا ہے اسے ہم لکھ لیں گے 48 اور اس کے لیے سزا میں اور زیادہ اضافہ کریں گے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة مَرْیَم 48 یعنی اس کے جرائم کے ریکارڈ میں اس کا یہ کلمہ غرور بھی شامل کرلیا جائے گا اور اس کا مزا بھی اسے چکھنا پڑے گا۔