تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 103
وَ لَوْ اَنَّهُمْ اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا لَمَثُوْبَةٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ خَیْرٌ١ؕ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ۠ع﴿103﴾
- وَلَوْاور اگر
- اَنَّهُمْوہ
- اٰمَنُوْاایمان لاتے
- وَاتَّقَوْااور پرہیزگار بنتے
- لَمَثُوْبَةٌتو ٹھکانہ پاتے
- مِنْسے
- عِنْدِ اللہِاللہ کے پاس
- خَيْرٌبہتر
- لَوْ کَانُوْا يَعْلَمُوْنَکاش وہ جانتے ہوتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اگر وہ ایمان اور تقویٰ اختیار کرتے، تو اللہ کے ہاں اس کا جو بدلہ ملتا، وہ ان کے لیے زیادہ بہتر تھا، کاش اُنہیں خبر ہوتی