Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 112

  1. بَلٰى١ۗ مَنْ اَسْلَمَ وَجْهَهٗ لِلّٰهِ وَ هُوَ مُحْسِنٌ فَلَهٗۤ اَجْرُهٗ عِنْدَ رَبِّهٖ١۪ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ۠ع﴿112﴾

    1. بَلٰىکیوں نہیں
    2. مَنْجس
    3. اَسْلَمَجھکادیا
    4. وَجْهَهٗاپنا چہرہ
    5. لِلّٰہِاللہ کے لئے
    6. وَهُوْاور وہ
    7. مُحْسِنٌنیکوکار
    8. فَلَهٗٓتو اس کے لئے
    9. اَجْرُهُ ۔ عِنْدَ رَبِّهٖاس کا اجر۔ اپنے رب کے پاس
    10. وَلَااور نہ
    11. خَوْفٌکوئی خوف
    12. عَلَيْهِمْان پر
    13. وَلَا هُمْاور نہ وہ
    14. يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
دراصل نہ تمہاری کچھ خصوصیت ہے، نہ کسی اور کی حق یہ ہے کہ جو بھی اپنی ہستی کو اللہ کی اطاعت میں سونپ دے اور عملاً نیک روش پر چلے، اس کے لیے اس کے رب کے پاس اُس کا اجر ہے اور ایسے لوگوں کے لیے کسی خوف یا رنج کا کوئی موقع نہیں