تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 155
وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَیْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَ الْجُوْعِ وَ نَقْصٍ مِّنَ الْاَمْوَالِ وَ الْاَنْفُسِ وَ الثَّمَرٰتِ١ؕ وَ بَشِّرِ الصّٰبِرِیْنَۙ﴿155﴾
- وَلَنَبْلُوَنَّكُمْاور ضرور ہم آزمائیں گے تمہیں
- بِشَيْءٍکچھ
- مِّنَسے
- الْخَوْفِخوف
- وَالْجُوْعِاور بھوک
- وَنَقْصٍاور نقصان
- مِّنَسے
- الْاَمْوَالِمال (جمع)
- وَالْاَنْفُسِاور جان (جمع)
- وَالثَّمَرٰتِاور پھل (جمع)
- وَبَشِّرِاور خوشخبری دیں آپ
- الصّٰبِرِيْنصبر کرنے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور ہم ضرور تمہیں خوف و خطر، فاقہ کشی، جان و مال کے نقصانات اور آمدنیوں کے گھاٹے میں مبتلا کر کے تمہاری آزمائش کریں گے