Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 182

  1. فَمَنْ خَافَ مِنْ مُّوْصٍ جَنَفًا اَوْ اِثْمًا فَاَصْلَحَ بَیْنَهُمْ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠ع﴿182﴾

    1. فَمَنْپس جو
    2. خَافَخوف کرے
    3. مِنْسے
    4. مُّوْصٍوصیت کرنے والا
    5. جَنَفًاطرفداری
    6. اَوْ اِثْمًایا گناہ
    7. فَاَصْلَحَپھر صلح کرادے
    8. بَيْنَهُمْان کے درمیان
    9. فَلَآ اِثْمَپس نہیں گناہ
    10. عَلَيْهِاس پر
    11. اِنَّبیشک
    12. اللّٰهَاللہ
    13. غَفُوْرٌبخشنے والا
    14. رَّحِيْمٌرحم کرنے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
البتہ جس کو یہ اندیشہ ہو کہ وصیت کرنے والے نے نادانستہ یا قصداً حق تلفی کی ہے، اور پھر معاملے سے تعلق رکھنے والوں کے درمیان وہ اصلاح کرے، تو اس پر کچھ گناہ نہیں ہے، اللہ بخشنے والا اور رحم فرمانے والا ہے