تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 219
Tafseerیَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَ الْمَیْسِرِ١ؕ قُلْ فِیْهِمَاۤ اِثْمٌ كَبِیْرٌ وَّ مَنَافِعُ لِلنَّاسِ١٘ وَ اِثْمُهُمَاۤ اَكْبَرُ مِنْ نَّفْعِهِمَا١ؕ وَ یَسْئَلُوْنَكَ مَا ذَا یُنْفِقُوْنَ١ؕ۬ قُلِ الْعَفْوَ١ؕ كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُوْنَۙ﴿219﴾
- يَسْئَلُوْنَكَوہ پوچھتے ہیں آپ سے
- عَنِسے
- الْخَمْرِشراب
- وَالْمَيْسِرِاور جوا
- قُلْآپ کہ دیں
- فِيْهِمَآان دونوں میں
- اِثْمٌگناہ
- كَبِيْرٌبڑا
- وَّمَنَافِعُاور فائدے
- لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
- وَاِثْمُهُمَآاور ان دونوں کا گناہ
- اَكْبَرُبہت بڑا
- مِنْسے
- نَّفْعِهِمَاان کا فائدہ
- وَيَسْئَلُوْنَكَاور وہ پوچھتے ہیں آپ سے
- مَاذَاکیا کچھ
- يُنْفِقُوْنَوہ خرچ کریں
- قُلِآپ کہ دیں
- الْعَفْوَزائد از ضرورت
- كَذٰلِكَاسی طرح
- يُبَيِّنُواضح کرتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- لَكُمُتمہارے لیے
- الْاٰيٰتِاحکام
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تَتَفَكَّرُوْنَغور وفکر کرو
Translation · Tafheem-ul-Quran
پوچھتے ہیں : شراب اور جوئے کا کیا حکم ہے؟ : ان دونوں چیزوں میں بڑی خرابی ہے۔ اگرچہ ان میں لوگوں کے لیے کچھ منافع بھی ہیں ، مگر ان کا گناہ ان کے فائدے سے بہت زیادہ ہے۔235پوچھتے ہیں : ہم راہ خدا میں کیا خرچ کریں ؟ کہو : جو کچھ تمہاری ضرورت سے زیادہ ہو۔ اس طرح اللہ تمہارے لیےصاف صاف احکام بیان کرتا ہے،شاید کہ تم دنیا اور آخرت دونوں کی فکر کرو
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْبَقَرَة 235
(یہ شراب اور جوے کے متعلق پہلا حکم ہے، جس میں صرف اظہار ناپسندیدگی کر کے چھوڑ دیا گیا ہے، تاکہ ذہن ان کی حرمت قبول کرنے کے لیے تیار ہوجائیں۔ بعد میں شراب پی کر نماز پڑھنے کی ممانعت آئی۔ پھر شراب اور جوے اور اس نوعیت کی تمام چیزوں کو قطعی حرام کردیا گیا۔ (ملاحظہ ہو سورة نساء، آیت 43 و سورة مائدہ، آیت 90)