Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 28

  1. كَیْفَ تَكْفُرُوْنَ بِاللّٰهِ وَ كُنْتُمْ اَمْوَاتًا فَاَحْیَاكُمْ١ۚ ثُمَّ یُمِیْتُكُمْ ثُمَّ یُحْیِیْكُمْ ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ﴿28﴾

    1. کَيْفَکس طرح
    2. تَكْفُرُوْنَتم کفر کرتے ہو
    3. بِاللہِاللہ کا
    4. وَكُنْتُمْاور تم تھے
    5. اَمْوَاتًابےجان
    6. فَاَحْيَاكُمْسو اس نے تمہیں زندگی بخشی
    7. ثُمَّ يُمِیْتُكُمْپھر وہ تمہیں مارے گا
    8. ثُمَّپھر
    9. يُحْيِیْكُمْتمہیں جلائے گا
    10. ثُمَّپھر
    11. اِلَيْهِاس کی طرف
    12. تُرْجَعُوْنَلوٹائے جاؤگے
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم اللہ کے ساتھ کفر کا رویہ کیسے اختیار کرتے ہو حالانکہ تم بے جان تھے، اس نے تم کو زندگی عطا کی، پھر وہی تمھاری جان سلب کرے گا، پھر وہی تمہیں دوبارہ زندگی عطا کرے گا، پھر اسی کی طرف تمہیں پلٹ کر جانا ہے