Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 281

  1. وَ اتَّقُوْا یَوْمًا تُرْجَعُوْنَ فِیْهِ اِلَى اللّٰهِ١۫ۗ ثُمَّ تُوَفّٰى كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ۠ع﴿281﴾

    1. وَاتَّقُوْااور تم ڈرو
    2. يَوْمًاوہ دن
    3. تُرْجَعُوْنَتم لوٹائے جاؤگے
    4. فِيْهِاس میں
    5. اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
    6. ثُمَّپھر
    7. تُوَفّٰىپورا دیا جائیگا
    8. كُلُّ نَفْسٍہر شخص
    9. مَّاجو
    10. كَسَبَتْاس نے کمایا
    11. وَھُمْاور وہ
    12. لَا يُظْلَمُوْنَظلم نہ کیے جائیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اس دن کی رسوائی و مصیبت سے بچو، جبکہ تم اللہ کی طرف واپس ہو گے، وہاں ہر شخص کو اس کی کمائی ہوئی نیکی یا بدی کا پورا پورا بدلہ مل جائے گا اور کسی پر ظلم ہرگز نہ ہوگا