Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 283

  1. وَ اِنْ كُنْتُمْ عَلٰى سَفَرٍ وَّ لَمْ تَجِدُوْا كَاتِبًا فَرِهٰنٌ مَّقْبُوْضَةٌ١ؕ فَاِنْ اَمِنَ بَعْضُكُمْ بَعْضًا فَلْیُؤَدِّ الَّذِی اؤْتُمِنَ اَمَانَتَهٗ وَ لْیَتَّقِ اللّٰهَ رَبَّهٗ١ؕ وَ لَا تَكْتُمُوا الشَّهَادَةَ١ؕ وَ مَنْ یَّكْتُمْهَا فَاِنَّهٗۤ اٰثِمٌ قَلْبُهٗ١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ عَلِیْمٌ۠ع﴿283﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. كُنْتُمْتم ہو
    3. عَلٰيپر
    4. سَفَرٍسفر
    5. وَّلَمْاور نہ
    6. تَجِدُوْاتم پاؤ
    7. كَاتِبًاکوئی لکھنے والا
    8. فَرِھٰنٌتو گرو رکھنا
    9. مَّقْبُوْضَةٌقبضہ میں
    10. فَاِنْپھر اگر
    11. اَمِنَاعتبار کرے
    12. بَعْضُكُمْتمہارا کوئی
    13. بَعْضًاکسی کا
    14. فَلْيُؤَدِّتو چاہیے کہ لوٹا دے
    15. الَّذِيجو شخص
    16. اؤْتُمِنَامین بنایا گیا
    17. اَمَانَتَهٗاس کی امانت
    18. وَلْيَتَّقِاور ڈرے
    19. اللّٰهَاللہ
    20. رَبَّهٗاپنا رب
    21. وَلَا تَكْتُمُوااور تم نہ چھپاؤ
    22. الشَّهَادَةَگواہی
    23. وَمَنْاور جو
    24. يَّكْتُمْهَااسے چھپائے گا
    25. فَاِنَّهٗٓتو بیشک
    26. اٰثِمٌگنہگار
    27. قَلْبُهٗاس کا دل
    28. وَاللّٰهُاور اللہ
    29. بِمَااسے جو
    30. تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
    31. عَلِيْمجاننے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اگر تم سفر کی حالت میں ہو اور دستاویز لکھنے کےلیے کوئی کاتب نہ ملے ، رہن بالقبض پر معاملہ کرو۔331 اگر تم میں سے کوئی شخص دُوسرے پر بھروسہ کرکے اس کے ساتھ کوئی معاملہ کرے، تو جس پر بھروسہ کیا گیا ہے ، اسے چاہیے کہ امانت ادا کرے اور اللہ ، اپنے ربّ سے ڈرے۔ اور شہادت ہرگز نہ چھپاوٴ۔332 جو شہادت چھپاتاہے ، اس کا دل گناہ میں آلودہ ہے۔ اور اللہ تمہارے اعمال سے بے خبر نہیں ہے