Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 60

  1. وَ اِذِ اسْتَسْقٰى مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ فَقُلْنَا اضْرِبْ بِّعَصَاكَ الْحَجَرَ١ؕ فَانْفَجَرَتْ مِنْهُ اثْنَتَا عَشْرَةَ عَیْنًا١ؕ قَدْ عَلِمَ كُلُّ اُنَاسٍ مَّشْرَبَهُمْ١ؕ كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا مِنْ رِّزْقِ اللّٰهِ وَ لَا تَعْثَوْا فِی الْاَرْضِ مُفْسِدِیْنَ﴿60﴾

    1. وَاِذِ اسْتَسْقٰىاور جب پانی مانگا
    2. مُوْسٰىموسیٰ
    3. لِقَوْمِهٖاپنی قوم کے لئے
    4. فَقُلْنَاپھر ہم نے کہا
    5. اضْرِبْمارو
    6. بِّعَصَاکَاپناعصا
    7. الْحَجَرپتھر
    8. فَانْفَجَرَتْتو پھوٹ پڑے
    9. مِنْهُاس سے
    10. اثْنَتَا عَشْرَةَبارہ
    11. عَيْنًاچشمے
    12. قَدْ عَلِمَجان لیا
    13. كُلُّاُنَاسٍہر قوم
    14. مَّشْرَبَهُمْاپناگھاٹ
    15. كُلُوْاتم کھاؤ
    16. وَاشْرَبُوْااور پیؤ
    17. مِنْسے
    18. رِّزْقِرزق
    19. اللہِاللہ
    20. وَلَااور نہ
    21. تَعْثَوْاپھرو
    22. فِيمیں
    23. الْاَرْضِزمین
    24. مُفْسِدِينَفساد مچاتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یاد کرو ، جب موسیٰ ؑ نے اپنی قوم کے لیے پانی کی دعا کی تو ہم نے کہاکہ فلاں چٹان پر اپنا عصا مارو۔چنانچہ اُس سے بارہ چشمے پھوٹ76 نکلےاور ہر قبیلے نے جان لیاکہ کون سی جگہ اُس کے پانی لینے کی ہے۔اُس وقت یہ ہدایت کر دی گئی تھی کہ اللہ کا دیا ہُوا رزق کھاوٴ پیو،اور زمین میں فساد نہ پھیلاتے پھرو