Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 72

  1. وَ اِذْ قَتَلْتُمْ نَفْسًا فَادّٰرَءْتُمْ فِیْهَا١ؕ وَ اللّٰهُ مُخْرِجٌ مَّا كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَۚ﴿72﴾

    1. وَاِذْ قَتَلْتُمْاور جب تم نے قتل کیا
    2. نَفْسًاایک آدمی
    3. فَادَّارَأْتُمْپھر تم جھگڑنے لگے
    4. فِیْهَااس میں
    5. وَاللّٰہُاور اللہ
    6. مُخْرِجٌظاہر کرنے والا
    7. مَا كُنْتُمْجو تم تھے
    8. تَكْتُمُوْنَچھپاتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور تمہیں یاد ہے وہ واقعہ جب تم نے ایک شخص کی جان لی تھی، پھر اس کے بارے میں جھگڑنے اور ایک دوسرے پر قتل کا الزام تھوپنے لگے تھے اور اللہ نے فیصلہ کر لیا تھا کہ جو کچھ تم چھپاتے ہو، اسے کھول کر رکھ دے گا