تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 74
ثُمَّ قَسَتْ قُلُوْبُكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ فَهِیَ كَالْحِجَارَةِ اَوْ اَشَدُّ قَسْوَةً١ؕ وَ اِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا یَتَفَجَّرُ مِنْهُ الْاَنْهٰرُ١ؕ وَ اِنَّ مِنْهَا لَمَا یَشَّقَّقُ فَیَخْرُجُ مِنْهُ الْمَآءُ١ؕ وَ اِنَّ مِنْهَا لَمَا یَهْبِطُ مِنْ خَشْیَةِ اللّٰهِ١ؕ وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ﴿74﴾
- ثُمَّپھر
- قَسَتْسخت ہوگئے
- قُلُوْبُكُمْتمہارے دل
- مِنْ بَعْدِ ذٰلِکَاس کے بعد
- فَهِيَسو وہ
- کَالْحِجَارَةِپتھر جیسے
- اَوْیا
- اَشَدُّ قَسْوَةًاس سے زیادہ سخت
- وَاِنَّاور بیشک
- مِنَ الْحِجَارَةِپتھروں سے
- لَمَاالبتہ
- يَتَفَجَّرُپھوٹ نکلتی ہیں
- مِنْهُاس سے
- الْاَنْهَارُنہریں
- وَاِنَّاور بیشک
- مِنْهَااس سے (بعض)
- لَمَاالبتہ جو
- يَشَّقَّقُپھٹ جاتے ہیں
- فَيَخْرُجُتو نکلتا ہے
- مِنْهُاس سے
- الْمَآءُپانی
- وَاِنَّاور بیشک
- مِنْهَااس سے
- لَمَاالبتہ
- يَهْبِطُگرتا ہے
- مِنْسے
- خَشْيَةِ اللہِاللہ کے ڈر
- وَمَااور نہیں
- اللّٰہُاللہ
- بِغَافِلٍبیخبر
- عَمَّاسے جو
- تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
مگر ایسی نشانیاں دیکھنے کے بعد بھی آخر کار تمہارے دل سخت ہوگئے، پتھروں کی طرف سخت، بلکہ سختی میں کچھ ان سے بھی بڑھے ہوئے، کیونکہ پتھروں میں سے تو کوئی ایسا بھی ہوتا ہے جس میں سے چشمے پھوٹ بہتے ہیں، کوئی پھٹتا ہے اور اس میں سے پانی نکل آتا ہے اور کوئی خدا کے خوف سے لرز کر گر بھی پڑتا ہے اللہ تمہارے کرتوتوں سے بے خبر نہیں ہے