تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 8
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّقُوْلُ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَ بِالْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ مَا هُمْ بِمُؤْمِنِیْنَۘ﴿8﴾
- وَمِنَاور سے
- النَّاسِلوگ
- مَنْجو
- يَقُولُکہتے ہیں
- آمَنَّاہم ایمان لائے
- بِاللہِاللہ پر
- وَ بالْيَوْمِاور دن پر
- الْآخِرِآخرت
- وَ مَا هُمْاور نہیں وہ
- بِمُؤْمِنِينَایمان لانے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان لائے ہیں، حالانکہ در حقیقت وہ مومن نہیں ہیں