Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 84

  1. وَ اِذْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَكُمْ لَا تَسْفِكُوْنَ دِمَآءَكُمْ وَ لَا تُخْرِجُوْنَ اَنْفُسَكُمْ مِّنْ دِیَارِكُمْ ثُمَّ اَقْرَرْتُمْ وَ اَنْتُمْ تَشْهَدُوْنَ﴿84﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. اَخَذْنَاہم نے لیا
    3. مِیْثَاقَكُمْتم سے پختہ عہد
    4. لَا تَسْفِكُوْنَنہ تم بہاؤگے
    5. دِمَآءَكُمْاپنوں کے خون
    6. وَلَا تُخْرِجُوْنَاور نہ تم نکالوگے
    7. اَنفُسَكُماپنوں
    8. مِّن دِيَارِكُمْاپنی بستیوں سے
    9. ثُمَّپھر
    10. اَقْرَرْتُمْتم نے اقرار کیا
    11. وَاَنتُمْاور تم
    12. تَشْهَدُوْنَگواہ ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر ذرا یاد کرو، ہم نے تم سے مضبوط عہد لیا تھا کہ آپس میں ایک دوسرے کا خون نہ بہانا اور نہ ایک دوسرے کو گھر سے بے گھر کرنا تم نے اس کا اقرار کیا تھا، تم خود اس پر گواہ ہو