Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 93

  1. وَ اِذْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَكُمْ وَ رَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّوْرَ١ؕ خُذُوْا مَاۤ اٰتَیْنٰكُمْ بِقُوَّةٍ وَّ اسْمَعُوْا١ؕ قَالُوْا سَمِعْنَا وَ عَصَیْنَا١ۗ وَ اُشْرِبُوْا فِیْ قُلُوْبِهِمُ الْعِجْلَ بِكُفْرِهِمْ١ؕ قُلْ بِئْسَمَا یَاْمُرُكُمْ بِهٖۤ اِیْمَانُكُمْ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿93﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. اَخَذْنَاہم نے لیا
    3. مِیْثَاقَكُمْتم سے پختہ عہد
    4. وَرَفَعْنَا۔ فَوْقَكُمُاور ہم نے بلند کیا۔ تمہارے اوپر
    5. الطُّوْرَکوہ طور
    6. خُذُوْا۔ مَا آتَيْنَاكُمْپکڑو۔ جو ہم نے تمہیں دیا ہے
    7. بِقُوْةٍمضبوطی سے
    8. وَاسْمَعُوْااور سنو
    9. قَالُوْاوہ بولے
    10. سَمِعْنَاہم نے سنا
    11. وَعَصَيْنَااور نافرمانی کی
    12. وَأُشْرِبُوْااور رچا دیا گیا
    13. فِیْمیں
    14. قُلُوْبِهِمُانکے دل
    15. الْعِجْلَ ۔ بِكُفْرِهِمْبچھڑا۔ ان کے کفر کے سبب
    16. قُلْکہہ دیں
    17. بِئْسَمَاکیا ہی براجو
    18. يَأْمُرُكُمْ ۔ بِهٖتمہیں حکم دیتا ہے۔ اس کا
    19. اِیْمَانُكُمْایمان تمہارا
    20. اِنْ كُنْتُمْاگر تم ہو
    21. مُؤْمِنِينَمومن
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر ذرا اُس میثاق کو یاد کرو، جو طُور کو تمہارے اوپر اٹھا کر ہم نے تم سے لیا تھا ہم نے تاکید کی تھی کہ جو ہدایات ہم دے رہے ہیں، ان کی سختی کے ساتھ پابندی کرو اور کان لگا کر سنو تمہارے اسلاف نے کہا کہ ہم نے سن لیا، مگر مانیں گے نہیں اور ان کی باطل پرستی کا یہ حال تھا کہ دلوں میں ان کے بچھڑا ہی بسا ہوا تھا کہو: اگر تم مومن ہو، تو عجیب ایمان ہے، جو ایسی بری حرکات کا تمہیں حکم دیتا ہے