Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 42

  1. اِذْهَبْ اَنْتَ وَ اَخُوْكَ بِاٰیٰتِیْ وَ لَا تَنِیَا فِیْ ذِكْرِیْۚ﴿42﴾

    1. اِذْهَبْتو جا
    2. اَنْتَتو
    3. وَاَخُوْكَاور تیرا بھائی
    4. بِاٰيٰتِيْمیری نشانیوں کے ساتھ
    5. وَلَا تَنِيَااور سستی نہ کرنا
    6. فِيْ ذِكْرِيْمیری یاد میں
Translation · Tafheem-ul-Quran
جا، تُو اور تیرا بھائی میری نشانیوں کے ساتھ ا ور دیکھو، تم میری یاد میں تقصیر نہ کرنا