تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 84
قَالَ هُمْ اُولَآءِ عَلٰۤى اَثَرِیْ وَ عَجِلْتُ اِلَیْكَ رَبِّ لِتَرْضٰى﴿84﴾
- قَالَاس نے کہا
- هُمْوہ
- اُولَآءِیہ ہیں
- عَلٰٓي اَثَرِيْمیرے پیچھے
- وَعَجِلْتُاور میں نے جلدی کی
- اِلَيْكَتیری طرف
- رَبِّاے میرے رب
- لِتَرْضٰىتا کہ تو راضی ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُس نے عرض کیا " وہ بس میرے پیچھے آ ہی رہے ہیں میں جلدی کر کے تیرے حضور آ گیا ہوں اے میرے رب، تاکہ تو مجھ سے خوش ہو جائے"