Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 112

  1. قٰلَ رَبِّ احْكُمْ بِالْحَقِّ١ؕ وَ رَبُّنَا الرَّحْمٰنُ الْمُسْتَعَانُ عَلٰى مَا تَصِفُوْنَ۠ع﴿112﴾

    1. قٰلَاس (نبی) نے کہا
    2. رَبِّاے میرے رب
    3. احْكُمْتو فیصلہ فرما
    4. ‎بِالْحَقِّحق کے ساتھ
    5. وَرَبُّنَااور ہمارا رب
    6. الرَّحْمٰنُنہایت مہربان
    7. الْمُسْتَعَانُجس سے مدد طلب کی جاتی ہے
    8. عَلٰيپر
    9. مَا تَصِفُوْنَجو تم بیان کرتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
(آخرکار) رسولؐ نے کہا کہ "اے میرے رب، حق کے ساتھ فیصلہ کر دے، اور لوگو، تم جو باتیں بناتے ہو اُن کے مقابلے میں ہمارا ربِّ رحمان ہی ہمارے لیے مدد کا سہارا ہے"