Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 28

  1. یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ وَ لَا یَشْفَعُوْنَ١ۙ اِلَّا لِمَنِ ارْتَضٰى وَ هُمْ مِّنْ خَشْیَتِهٖ مُشْفِقُوْنَ﴿28﴾

    1. يَعْلَمُوہ جانتا ہے
    2. مَاجو
    3. بَيْنَ اَيْدِيْهِمْان کے ہاتھوں میں (سامنے)
    4. وَاور
    5. مَا خَلْفَهُمْجو ان کے پیچھے
    6. وَاور
    7. لَا يَشْفَعُوْنَوہ سفارش نہیں کرتے
    8. اِلَّامگر
    9. لِمَنِجس کے لیے
    10. ارْتَضٰىاس کی رضا ہو
    11. وَهُمْاور وہ
    12. مِّنْ خَشْيَتِهٖاس کے خوف سے
    13. مُشْفِقُوْنَڈرتے رہتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو کچھ اُن کے سامنے ہے اُسے بھی وہ جانتا ہے اور جو کچھ اُن سے  اوجھل ہے اُس سے بھی وہ باخبر ہے۔ وہ کسی کی سفارش نہیں کرتے بجز اس کے جس کے حق میں سفارش سُننے پر اللہ راضی ہو، اور وہ اُس کے خوف سے ڈرے رہتے ہیں۔ 27