Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 34

Tafseer
  1. وَ مَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِّنْ قَبْلِكَ الْخُلْدَ١ؕ اَفَاۡئِنْ مِّتَّ فَهُمُ الْخٰلِدُوْنَ﴿34﴾

    1. وَاور
    2. مَا جَعَلْنَاہم نے نہیں کیا
    3. لِبَشَرٍکہ بشر کے لیے
    4. مِّنْ قَبْلِكَآپ سے قبل
    5. الْخُلْدَہمیشہ رہنا
    6. اَفَا۟ئِنْکیا پس اگر
    7. مِّتَّآپ نے انتقال کرلیا
    8. فَهُمُپس وہ
    9. الْخٰلِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
36 اور اے محمدؐ ، ہمیشگی تو ہم نے تم سے پہلے بھی کسی انسان کے لیے نہیں رکھی ہے۔ اگر تم مر گئے تو کیا یہ لوگ ہمیشہ جیتے رہیں گے؟
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْاَنْبِیَآء 36 یہاں سے پھر سلسلہ تقریر اس کش مکش کی طرف مڑتا ہے جو نبی ﷺ اور آپ کے مخالفین کے درمیان برپا تھی۔