تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 46
Tafseerوَ لَئِنْ مَّسَّتْهُمْ نَفْحَةٌ مِّنْ عَذَابِ رَبِّكَ لَیَقُوْلُنَّ یٰوَیْلَنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ﴿46﴾
- وَلَئِنْاور اگر
- مَّسَّتْهُمْانہیں چھوئے
- نَفْحَةٌایک لپٹ
- مِّنْ عَذَابِعذاب سے
- رَبِّكَتیرا رب
- لَيَقُوْلُنَّوہ ضرور کہیں گے
- يٰوَيْلَنَآہائے ہماری شامت
- اِنَّا كُنَّابیشک ہم تھے
- ظٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اگر تیرے ربّ کا عذاب ذرا سا انہیں چھُو جائے 47 تو ابھی چیخ اُٹھیں کہ ہائے ہماری کم بختی، بے شک ہم خطاوار تھے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْاَنْبِیَآء 47
وہی عذاب جس کے لیے یہ جلدی مچاتے ہیں اور مذاق کے انداز میں کہتے ہیں کہ لاؤ نا وہ عذاب کیوں نہیں وہ ٹوٹ پڑتا۔