تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 62
قَالُوْۤا ءَاَنْتَ فَعَلْتَ هٰذَا بِاٰلِهَتِنَا یٰۤاِبْرٰهِیْمُؕ﴿62﴾
- قَالُوْٓاانہوں نے کہا
- ءَاَنْتَکیا تو
- فَعَلْتَتونے کیا
- ھٰذَایہ
- بِاٰلِهَتِنَاہمارے معبودوں کے ساتھ
- يٰٓاِبْرٰهِيْمُاے ابراہیم
Translation · Tafheem-ul-Quran
(ابراہیمؑ کے آنے پر) اُنہوں نے پوچھا "کیوں ابراہیمؑ، تو نے ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ حرکت کی ہے؟"