تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 64
فَرَجَعُوْۤا اِلٰۤى اَنْفُسِهِمْ فَقَالُوْۤا اِنَّكُمْ اَنْتُمُ الظّٰلِمُوْنَۙ﴿64﴾
- فَرَجَعُوْٓاپس وہ لوٹے (سوچ میں پڑھ گئے)
- اِلٰٓىطرف۔ میں
- اَنْفُسِهِمْاپنے دل
- فَقَالُوْٓاپھر انہوں نے کہا
- اِنَّكُمْبیشک تم
- اَنْتُمُتم ہی
- الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ سُن کر وہ لوگ اپنے ضمیر کی طرف پلٹے اور (اپنے دلوں میں) کہنے لگے "واقعی تم خود ہی ظالم ہو"