تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 10
ذٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ یَدٰكَ وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِ۠ع﴿10﴾
- ذٰلِكَ بِمَایہ اس سبب جو
- قَدَّمَتْآگے بھیجا
- يَدٰكَتیرے ہاتھ
- وَاَنَّ اللّٰهَاور یہ کہ اللہ
- لَيْسَنہیں
- بِظَلَّامٍظلم کرنے والا
- لِّلْعَبِيْدِاپنے بندوں پر
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ ہے تیرا وہ مستقبل جو تیرے اپنے ہاتھوں نے تیرے لیے تیار کیا ہے ورنہ اللہ اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے