Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 12

  1. یَدْعُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَضُرُّهٗ وَ مَا لَا یَنْفَعُهٗ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الضَّلٰلُ الْبَعِیْدُۚ﴿12﴾

    1. يَدْعُوْاپکارتا ہے وہ
    2. مِنْسے
    3. دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    4. مَاجو
    5. لَا يَضُرُّهٗنہ اسے نقصان پہنچائے
    6. وَمَااور جو
    7. لَا يَنْفَعُهٗنہ اسے نفع پہنچائے
    8. ذٰلِكَیہ ہے
    9. هُوَوہ
    10. الضَّلٰلُگمراہی
    11. الْبَعِيْدُدور۔ انتہا۔ درجہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر وہ اللہ کو چھوڑ کر اُن کو پکارتا ہے جو نہ اُس کو نقصان پہنچا سکتے ہیں نہ فائدہ یہ ہے گمراہی کی انتہا