تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 16
وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰهُ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ١ۙ وَّ اَنَّ اللّٰهَ یَهْدِیْ مَنْ یُّرِیْدُ﴿16﴾
- وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
- اَنْزَلْنٰهُہم نے اس کو نازل کیا
- اٰيٰتٍآیتیں
- بَيِّنٰتٍروشن
- وَّاور
- اَنَّیہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- يَهْدِيْہدایت دیتا ہے
- مَنْجس کو
- يُّرِيْدُوہ چاہتا ہے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ایسی ہی کھُلی کھُلی باتوں کے ساتھ ہم نے اس قرآن کو نازل کیا ہے، اور ہدایت اللہ جسے چاہتا ہے دیتا ہے