تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 70
اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اِنَّ ذٰلِكَ فِیْ كِتٰبٍ١ؕ اِنَّ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرٌ﴿70﴾
- اَلَمْ تَعْلَمْکیا تجھے معلوم نہیں
- اَنَّ اللّٰهَکہ اللہ
- يَعْلَمُجانتا ہے
- مَاجو
- فِي السَّمَآءِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- اِنَّبیشک
- ذٰلِكَیہ
- فِيْ كِتٰبٍکتاب میں
- اِنَّبیشک
- ذٰلِكَیہ
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- يَسِيْرٌآسان
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا تم نہیں جانتے کہ آسمان و زمین کی ہر چیز اللہ کے علم میں ہے؟ سب کچھ ایک کتاب میں درج ہے۔ اللہ کے لیے یہ کچھ بھی مشکل نہیں ہے۔ 119
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْحَجّ 119
سلسلہ کلام سے اس پیرا گراف کا تعلق سمجھنے کے لیے اس سورے کی آیات 55 تا 57 نگاہ میں رہنی چاہیں۔