تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 8
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یُّجَادِلُ فِی اللّٰهِ بِغَیْرِ عِلْمٍ وَّ لَا هُدًى وَّ لَا كِتٰبٍ مُّنِیْرٍۙ﴿8﴾
- وَاور
- مِنَ النَّاسِلوگوں میں سے
- مَنْجو
- يُّجَادِلُجھگڑتا ہے
- فِي اللّٰهِاللہ (کے بارے) میں
- بِغَيْرِ عِلْمٍبغیر کسی علم
- وَّاور
- لَا هُدًىبغیر کسی دلیل
- وَّلَااور بغیر کسی
- كِتٰبٍکتاب
- مُّنِيْرٍروشن
Translation · Tafheem-ul-Quran
بعض اور لوگ ایسے ہیں کہ کسی علم 10 اور ہدایت 11 اور روشنی بخشنے والی کتاب 12 کے بغیر، گردن اکڑائے ہوئے 13
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْحَجّ 10
یعنی وہ ذاتی واقفیت جو براہ راست مشاہدے اور تجربے سے حاصل ہوئی ہو۔
سورة الْحَجّ 11
یعنی وہ واقفیت جو کسی دلیل سے حاصل ہوئی ہو یا کسی علم رکھنے والے کی رہنمائی سے۔
سورة الْحَجّ 12
یعنی وہ واقفیت جو خدا کی نازل کردہ کتاب سے حاصل ہوئی ہو۔
سورة الْحَجّ 13
اس میں تین کیفیتیں شامل ہیں جاہلانہ ضد اور ہٹ دھرمی۔ تکبر اور غرور نفس۔ اور کسی سمجھانے والے کی بات کی طرف التفات نہ کرنا۔