تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 25
اِنْ هُوَ اِلَّا رَجُلٌۢ بِهٖ جِنَّةٌ فَتَرَبَّصُوْا بِهٖ حَتّٰى حِیْنٍ﴿25﴾
- اِنْ هُوَنہیں وہ۔ یہ
- اِلَّامگر
- رَجُلٌایک آدمی
- بِهٖجس کو
- جِنَّةٌجنون
- فَتَرَبَّصُوْاسو تم انتظار کرو
- بِهٖاس کا
- حَتّٰى حِيْنٍایک مدت تک
Translation · Tafheem-ul-Quran
کچھ نہیں، بس اس آدمی کو ذرا جنون لاحق ہو گیا ہے کچھ مدت اور دیکھ لو (شاید افاقہ ہو جائے)"