Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 82

  1. قَالُوْۤا ءَاِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ﴿82﴾

    1. قَالُوْٓاوہ بولے
    2. ءَاِذَاکیا جب
    3. مِتْنَاہم مرگئے
    4. وَكُنَّا تُرَابًااور ہم ہوگئے مٹی
    5. وَّعِظَامًااور ہڈیاں
    6. ءَ اِنَّاکیا ہم
    7. لَمَبْعُوْثُوْنَپھر اٹھائے جائیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ کہتے ہیں "کیا جب ہم مر کر مٹی ہو جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر بن کر رہ جائیں گے تو ہم کو پھر زندہ کر کے اٹھایا جائے گا؟