تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 85
سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ١ؕ قُلْ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ﴿85﴾
- سَيَقُوْلُوْنَجلدی (ضرور) وہ کہیں گے
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- قُلْفرمادیں
- اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَکیا پس تم غور نہیں کرتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ ضرور کہیں گے ، اللہ کی۔ کہو، پھر تم ہوش میں کیوں نہیں آتے؟ 78
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُؤْمِنُوْن 78
یعنی کیوں یہ بات نہیں سمجھتے کہ پھر اس کے سوا کوئی بندگی کا مستحق بھی نہیں ہے، اور اس کے لیے زمین کی اس آبادی کو دوبارہ پیدا کردینا بھی مشکل نہیں ہے۔