Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 24. An-Noor · Ayah 10

  1. وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ وَ اَنَّ اللّٰهَ تَوَّابٌ حَكِیْمٌ۠ع﴿10﴾

    1. وَلَوْلَااور اگر نہ
    2. فَضْلُ اللّٰهِاللہ کا فضل
    3. عَلَيْكُمْتم پر
    4. وَرَحْمَتُهٗاور اس کی رحمت
    5. وَاَنَّاور یہ کہ
    6. اللّٰهَاللہ
    7. تَوَّابٌتوبہ قبول کرنیوالا
    8. حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم لوگوں پر اللہ کا فضل اور اس کا رحم نہ ہوتا اور یہ بات نہ ہوتی کہ اللہ بڑا التفات فرمانے والا اور حکیم ہے، تو (بیویوں پر الزام کا معاملہ تمہیں بڑی پیچیدگی میں ڈال دیتا)