تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 24. An-Noor · Ayah 14
وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ لَمَسَّكُمْ فِیْ مَاۤ اَفَضْتُمْ فِیْهِ عَذَابٌ عَظِیْمٌۚۖ﴿14﴾
- وَلَوْلَااور اگر نہ
- فَضْلُ اللّٰهِاللہ کا فضل
- عَلَيْكُمْتم پر
- وَرَحْمَتُهٗاور اس کی رحمت
- فِي الدُّنْيَادنیا میں
- وَالْاٰخِرَةِاور آخرت
- لَمَسَّكُمْضرور تم پر پڑتا
- فِيْ مَآاس میں جو
- اَفَضْتُمْتم پڑے
- فِيْهِاس میں
- عَذَابٌعذاب
- عَظِيْمٌبڑا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اگر تم لوگوں پر دنیا اور آخرت میں اللہ کا فضل اور رحم و کرم نہ ہوتا تو جن باتوں میں تم پڑ گئے تھے ان کی پاداش میں بڑا عذاب تمہیں آ لیتا