Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 24. An-Noor · Ayah 34

  1. وَ لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ اٰیٰتٍ مُّبَیِّنٰتٍ وَّ مَثَلًا مِّنَ الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ وَ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَ۠ع﴿34﴾

    1. وَلَقَدْاور تحقیق
    2. اَنْزَلْنَآہم نے نازل کیے
    3. اِلَيْكُمْتمہاری طرف
    4. اٰيٰتٍاحکام
    5. مُّبَيِّنٰتٍواضح
    6. وَّ مَثَلًااور مثالیں
    7. مِّنَسے
    8. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    9. خَلَوْاگزرے
    10. مِنْ قَبْلِكُمْتم سے پہلے
    11. وَمَوْعِظَةًاور نصیحت
    12. لِّلْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کے لیے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم نے صاف صاف ہدایت دینے والی  آیات تمہارے پاس بھیج دی ہیں، اور ان قوموں کی عبرتناک مثالیں بھی ہم تمہارے سامنے پیش کر چکے ہیں جو تم سے پہلے ہو گزری ہیں، اور وہ نصیحتیں ہم نے کر دی ہیں جو ڈرنے والوں کے لیے ہوتی ہیں۔  60