تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 24. An-Noor · Ayah 4
وَ الَّذِیْنَ یَرْمُوْنَ الْمُحْصَنٰتِ ثُمَّ لَمْ یَاْتُوْا بِاَرْبَعَةِ شُهَدَآءَ فَاجْلِدُوْهُمْ ثَمٰنِیْنَ جَلْدَةً وَّ لَا تَقْبَلُوْا لَهُمْ شَهَادَةً اَبَدًا١ۚ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَۙ﴿4﴾
- وَاور
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يَرْمُوْنَتہمت لگائیں
- الْمُحْصَنٰتِپاکدامن عورتیں
- ثُمَّ لَمْ يَاْتُوْاپھر وہ نہ لائیں
- بِاَرْبَعَةِچار
- شُهَدَآءَگواہ
- فَاجْلِدُوْهُمْتو تم انہیں کوڑے مارو
- ثَمٰنِيْنَاسی
- جَلْدَةًکوڑے
- وَّلَا تَقْبَلُوْااور تم نہ قبول کرو
- لَهُمْان کی
- شَهَادَةًگواہی
- اَبَدًاکبھی
- وَاُولٰٓئِكَیہی لوگ
- هُمُوہ
- الْفٰسِقُوْنَنافرمان
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور جو لوگ پاک دامن عورتوں پر تہمت لگائیں، پھر چار گواہ لے کر نہ آئیں، ان کو اسی کوڑے مارو اور ان کی شہادت کبھی قبول نہ کرو، اور وہ خود ہی فاسق ہیں