تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 24. An-Noor · Ayah 64
اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ قَدْ یَعْلَمُ مَاۤ اَنْتُمْ عَلَیْهِ١ؕ وَ یَوْمَ یُرْجَعُوْنَ اِلَیْهِ فَیُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ۠ع﴿64﴾
- اَلَآ اِنَّ لِلّٰهِیاد رکھو بیشک اللہ کے لیے
- مَاجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- قَدْ يَعْلَمُتحقیق وہ جانتا ہے
- مَآجو۔ جس
- اَنْتُمْتم
- عَلَيْهِاس پر
- وَيَوْمَاور جس دن
- يُرْجَعُوْنَوہ لوٹائے جائیں گے
- اِلَيْهِاس کی طرف
- فَيُنَبِّئُهُمْپھر وہ انہیں بتائے گا
- بِمَااس سے
- عَمِلُوْاانہوں نے کیا
- وَاللّٰهُاور اللہ
- بِكُلِّ شَيْءٍہر شے کو
- عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
خبردار رہو، آسمان و زمین میں جو کچھ ہے اللہ کا ہے تم جس روش پر بھی ہو اللہ اُس کو جانتا ہے جس روز لوگ اُس کی طرف پلٹیں گے وہ اُنہیں بتا دے گا کہ وہ کیا کچھ کر کے آئے ہیں وہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے