تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 15
قُلْ اَذٰلِكَ خَیْرٌ اَمْ جَنَّةُ الْخُلْدِ الَّتِیْ وُعِدَ الْمُتَّقُوْنَ١ؕ كَانَتْ لَهُمْ جَزَآءً وَّ مَصِیْرًا﴿15﴾
- قُلْفرما دیں
- اَذٰلِكَکیا یہ
- خَيْرٌبہتر
- اَمْیا
- جَنَّةُ الْخُلْدِہمیشگی کے باغ
- الَّتِيْجو۔ جس
- وُعِدَوعدہ کیا گیا
- الْمُتَّقُوْنَپرہیزگار (جمع)
- كَانَتْوہ ہے
- لَهُمْان کے لیے
- جَزَآءًجزا (بدلہ)
- وَّمَصِيْرًالوٹ کر جانے کی جگہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِن سے پوچھو، یہ انجام اچھا ہے یا وہ اَبدی جنت جس کا وعدہ خداترس پرہیزگاروں سے کیا گیا ہے؟ جو اُن کے اعمال کی جزا اور اُن کے سفر کی آخری منزل ہو گی