Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 41

  1. وَ اِذَا رَاَوْكَ اِنْ یَّتَّخِذُوْنَكَ اِلَّا هُزُوًا١ؕ اَهٰذَا الَّذِیْ بَعَثَ اللّٰهُ رَسُوْلًا﴿41﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. رَاَوْكَدیکھتے ہیں تمہی وہ
    3. اِنْنہیں
    4. يَّتَّخِذُوْنَكَوہ بناتے تمہیں
    5. اِلَّامگر۔ صرف
    6. هُزُوًاتمسخر (ٹھٹھا
    7. اَھٰذَاکیا یہ
    8. الَّذِيْ بَعَثَوہ جسے بھیجا
    9. اللّٰهُاللہ
    10. رَسُوْلًارسول
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ لوگ جب تمہیں دیکھتے ہیں تو تمہارا مذاق بنا لیتے ہیں (کہتے ہیں) "کیا یہ شخص ہے جسے خدا نے رسول بنا کر بھیجا ہے؟