Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 51

  1. وَ لَوْ شِئْنَا لَبَعَثْنَا فِیْ كُلِّ قَرْیَةٍ نَّذِیْرًا٘ۖ﴿51﴾

    1. وَلَوْاور اگر
    2. شِئْنَاہم چاہتے
    3. لَبَعَثْنَاتو ہم بھیجدیتے
    4. فِيْمیں
    5. كُلِّ قَرْيَةٍہر بستی
    6. نَّذِيْرًاایک ڈرانے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اگر ہم چاہتے تو ایک ایک بستی میں ایک ایک نذیر اُٹھا کھڑا کرتے 66
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْفُرْقَان 66 یعنی ایسا کرنا ہماری قدرت سے باہر نہ تھا، چاہتے تو جگہ جگہ نبی پیدا کرسکتے تھے، مگر ہم نے ایسا نہیں کیا اور دنیا بھر کے لیے ایک ہی نبی مبعوث کردیا۔ جس طرح ایک سورج سارے جہان کے لیے کافی ہو رہا ہے اسی طرح یہ اکیلا آفتاب ہدایت ہی سب جہان والوں کے لیے کافی ہے۔