تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 100
Tafseerفَمَا لَنَا مِنْ شَافِعِیْنَۙ﴿100﴾
- فَمَا لَنَاپس نہیں ہمارے لیے
- مِنْکوئی
- شَافِعِيْنَسفارش کرنے والا (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اب نہ ہمارا کوئی سفارشی ہے 70
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الشُّعَرَآء 70
یعنی جنہیں ہم دنیا میں سفارشی سمجھتے تھے اور جن کے متعلق ہمارا یہ عقیدہ تھا کہ ان کا دامن جس نے تھام لیا بس اس کا بیڑا پار ہے، ان میں سے آج کوئی بھی سعی سفارش کے لیے زبان کھولنے والا نہیں ہے۔