تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 186
وَ مَاۤ اَنْتَ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا وَ اِنْ نَّظُنُّكَ لَمِنَ الْكٰذِبِیْنَۚ﴿186﴾
- وَمَآ اَنْتَاور نہیں تو
- اِلَّامگر۔ صرف
- بَشَرٌایک بشر
- مِّثْلُنَاہم جیسا
- وَاِنْ نَّظُنُّكَاور البتہ ہم گمان کرتے ہیں تجھے
- لَمِنَالبتہ۔ سے
- الْكٰذِبِيْنَجھوٹے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور تو کچھ نہیں مگر ایک انسان ہم ہی جیسا، اور ہم تو تجھے بالکل جھوٹا سمجھتے ہیں