تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 198
وَ لَوْ نَزَّلْنٰهُ عَلٰى بَعْضِ الْاَعْجَمِیْنَۙ﴿198﴾
- وَلَوْاور اگر
- نَزَّلْنٰهُہم نازل کرتے اسے
- عَلٰي بَعْضِکسی پر
- الْاَعْجَمِيْنَعجمی (غیر عربی)
Translation · Tafheem-ul-Quran
(لیکن اِن کی ہٹ دھرمی کا حال یہ ہے کہ) اگر ہم اسے کسی عجمی پر بھی نازل کر دیتے