تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 201
لَا یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ حَتّٰى یَرَوُا الْعَذَابَ الْاَلِیْمَۙ﴿201﴾
- لَا يُؤْمِنُوْنَوہ ایمان نہ لائیں گے
- بِهٖاس پر
- حَتّٰىیہاں تک کہ
- يَرَوُاوہ دیکھ لیں گے
- الْعَذَابَ الْاَلِيْمَدردناک عذاب
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ اس پر ایمان نہیں لاتے جب تک کہ عذاب الِیم نہ دیکھ لیں۔ 126
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الشُّعَرَآء 126
ویسا ہی عذاب جیسا وہ قومیں دیکھ چکی ہیں جن کا ذکر اوپر اس سورے میں گزرا ہے۔