تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 204
اَفَبِعَذَابِنَا یَسْتَعْجِلُوْنَ﴿204﴾
- اَفَبِعَذَابِنَاکیا پس ہمارے عذاب کو
- يَسْتَعْجِلُوْنَوہ جلدی چاہتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
تو کیا یہ لوگ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں؟