تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 215
وَ اخْفِضْ جَنَاحَكَ لِمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَۚ﴿215﴾
- وَاور
- اخْفِضْجھکاؤ
- جَنَاحَكَاپنا بازو
- لِمَنِاس کے لیے جس نے
- اتَّبَعَكَتمہاری پیروی کی
- مِنَسے
- الْمُؤْمِنِيْنَمومنوں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور ایمان لانے والوں میں سے جو لوگ تمہاری پیروی اختیار کریں ان کے ساتھ تواضع سے پیش آؤ